Home / Govt Jobs / General Headquarters (GHQ) - Job Advertisement
Govt Job

General Headquarters (GHQ) - Job Advertisement

🏢 General Headquarters (GHQ) - Job Advertisement📍 Rawalpindi🗓 Posted 29 Jul 2026👥 14 posts

The General Headquarters (GHQ) - Job Advertisement has announced 14 vacant positions in Rawalpindi.

Vacant positions & eligibility

نمبر شمارآسامی کا نام مع تنخواہ کا سکیلکم از کم تعلیمی قابلیت و دیگر شرائطعمر کی حد (بشمول عمر کی رعایت)تعداد آسامیڈومیسیل
1سکیورٹی گارڈ (BPS-5)ا. میٹرک یا پاک آرمی سے 10-15 سال کی ملازمت۔ ب. کم از کم قد 5 فٹ 7 انچ۔18 سے 30 سال5لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
2سویلین ڈرائیور (BPS-4)ا. پرائمری پاس ب. کوکارٹ (LTV/HTV) ڈرائیونگ لائسنس ج. گاڑیوں کی بنیادی مرمت کا اہل ہو۔ د. فوجی ریٹائرڈ کو ترجیح دی جائے گی۔18 سے 30 سال2لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
3اپ ہولسٹریر (BPS-4) (Upholsterer)ا. اپ ہولسٹرینگ کے کام میں مہارت رکھتا ہو۔ ب. سرکاری یا نجی ادارے میں پانچ سالہ تجربہ۔18 سے 30 سال1لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
4سینیئر بائنڈر (BPS-3)ا. مڈل پاس ب. پرنٹنگ پریس کا تجربہ رکھتا ہو۔18 سے 30 سال1لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
5جونیئر مشین مین (BPS-3)ا. مڈل پاس ب. پرنٹنگ پریس میں 2 سالہ تجربہ۔18 سے 30 سال1لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
6اٹینڈنٹ (BPS-2)ا. مڈل پاس ب. میوزیم میں کام کا تجربہ۔18 سے 30 سال1لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
7فائر مین (BPS-2)ا. مڈل پاس ب. فائر فائٹنگ میں ٹریننگ اور تجربہ۔18 سے 35 سال2لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
8جونیئر بائنڈر (BPS-2)ا. پرائمری پاس ب. پرنٹنگ پریس کا تجربہ رکھتا ہو۔18 سے 30 سال1لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
9نائب قاصد (BPS-1)پرائمری پاس18 سے 30 سال30لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
10میس ویٹر (BPS-1)پرائمری پاس18 سے 30 سال4لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
11کک (BPS-1)پرائمری پاس18 سے 30 سال4لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
12چوکیدار (BPS-1)پرائمری پاس18 سے 30 سال2لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
13انکر (BPS-1)ا. پرائمری پاس ب. پرنٹنگ پریس کا تجربہ رکھتا ہو۔18 سے 30 سال1لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)
14سینیٹری ورکر (BPS-1)پرائمری پاس18 سے 30 سال1لوکل (راولپنڈی / اسلام آباد)