Home / Govt Jobs / Latest Balochistan Police Management Posts Quetta 2026 — JobsBlogs
Govt Job

Latest Balochistan Police Management Posts Quetta 2026 — JobsBlogs

🏢 Latest Balochistan Police Management Posts Quetta 2026 — JobsBlogs📍 Quetta🗓 Posted 07 Sep 2026👥 1 post

The Latest Balochistan Police Management Posts Quetta 2026 — JobsBlogs has announced 1 vacant position in Quetta.

Vacant positions & eligibility

برائے لیڈی کانسٹیبل (07-BPS)برائے کانسٹیبل (07-BPS)
i. تعلیمی قابلیت: کم از کم میٹرک ii. قد: 5 فٹ 5 انچ iii. لوکل / ڈومیسائل: امیدوار کے پاس بھرتی ہونے والے ضلع کا لوکل / ڈومیسائل ہونا لازمی ہے۔ iv. عمر: 18 سے 30 سال۔ (آخری تاریخ فارم جمع کروانا تک 30 سال)۔ v. (عمر کی بالائی حد میں کوئی رعایت نہیں دی جائیگی۔ حکومت بلوچستان کی طرف سے دی گئی Age Relaxation ایج ریلیکسیشن پر لاگو نہیں ہوگی): امیدوار کو فزیکل امتحان کے ساتھ ساتھ انگریزی میں اردو اور ترجمار / عام جاب کا تحریری امتحان پاس کرنا ہوگا۔ vi. امتحان سیرت پاس کرنا ہوگا۔ vii. امیدوار دوڑ کو امتحان یعنی میں 1.6Km / کلومیٹر (7 منٹ میں)۔i. تعلیمی قابلیت: کم از کم میٹرک ii. قد: 5 فٹ 5 انچ iii. چھاتی: 31 * 32 1/2 انچ iv. لوکل / ڈومیسائل: امیدوار کے پاس بھرتی ہونے والے ضلع کا لوکل / ڈومیسائل ہونا لازمی ہے۔ v. عمر: 18 سے 28 سال۔ (آخری تاریخ فارم جمع کروانا تک 28 سال)۔ vi. (عمر کی بالائی حد میں کوئی رعایت نہیں دی جائیگی۔ حکومت بلوچستان کی طرف سے دی گئی Age Relaxation ایج ریلیکسیشن پر لاگو نہیں ہوگی): امیدوار کو فزیکل امتحان کے ساتھ ساتھ انگریزی میں اردو اور ترجمار / عام جاب کا تحریری امتحان پاس کرنا ہوگا۔ vii. امتحان سیرت پاس کرنا ہوگا۔ viii. امیدوار دوڑ کو امتحان یعنی میں 1.6Km / کلومیٹر (7 منٹ میں)۔

More free tools from our network

Every tool below is built and run by the same team as RozgarHub — free to use, no signup.